پرویز مشرف جلد وطن واپس نہیں آئیں گے کیونکہ۔۔۔دبئی سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشرف جلد وطن واپس نہیں آئیں گے کیوں کہ ڈاکٹروں نے انہیں سفر سے منع کردیا ہے۔ سابق صدر کی بات کرتے ہوئے سانس اکھڑتی ہے۔ جب کہ یو اے ای کی حکومت سابق صدر کو بوئنگ۔777 فراہم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع… Continue 23reading پرویز مشرف جلد وطن واپس نہیں آئیں گے کیونکہ۔۔۔دبئی سے بڑی خبر آگئی