اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مودی کی والدہ 100ویں سال میں داخل، بھارتی وزیراعظم کا ماں سے متعلق جذباتی بلاگ

datetime 18  جون‬‮  2022 |

مودی کی والدہ 100ویں سال میں داخل، بھارتی وزیراعظم کا ماں سے متعلق جذباتی بلاگ

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی نے زندگی کی 99 بہاریں دیکھ لیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کی والدہ نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ منا ئی ،

اس موقع پر مودی نے اپنی ماں ہیرا بین مودی سے گجرات میں گاندھی نگر میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

18جون 1923 کو پیدا ہونے والی ہیرا بین مودی اپنی زندگی کے 100ویں سال میں داخل ہوگئی ہیں۔مودی نے اپنی ماں کے لیے ایک جذباتی بلاگ لکھا

جس کا لنک انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ماں، محض ایک لفظ نہیں ہے بلکہ یہ بہت سے جذبات کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔

بھارتی وزیراعظم نے لکھا کہ آج،18 جون وہ دن ہے جب میری والدہ اپنے 100ویں سال میں داخل ہو رہی ہیں۔مودی نے مزید لکھا کہ اس خاص دن پر، میں نے خوشی اور تشکر کا اظہار کرتے ہوئے اپنے خیالات لکھے ہیں۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…