پرویز مشرف کی وطن واپسی، استقبالیہ بینرز، پوسٹر، پینا فلیکس آویزاں
ملتان (این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی چیئرمین ملک عمر عباس کی ہدایت پر قائد جنرل (ر) پرویز مشرف کی وطن واپسی کے سلسلے میں ملتان و گردونواح میں استقبالیہ بینرز، پوسٹر، پینا فلیکس آویزاں کردیئے گئے ملتان کے مختلف علاقوں کچہری، گھنٹہ گھر، حسین آگاہی چوک سمیت دیگر علاقوں میں استقبالیہ… Continue 23reading پرویز مشرف کی وطن واپسی، استقبالیہ بینرز، پوسٹر، پینا فلیکس آویزاں