اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریلوے نے ایک ہفتہ کے دوران کرایوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا

datetime 18  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پاکستان ریلوے نے ایک ہفتہ کے دوران کرایوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ریلوے کی مال گاڑیوں کے کرایوں میں 10 فیصد،مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں 5 فیصد اورلگیج وینوں کے کرائے میں بھی 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نئے کرایوں کا اطلاق 21 جون سے ہوگا۔یاد رہے کہ چند رو زقبل بھی ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…