اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے، سنسنی خیز انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2022

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے، سنسنی خیز انکشاف

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے، سنسنی خیز انکشاف لاہور(این این آئی)معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد مرحوم کی بیٹی کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے۔ پولیس کے مطابق سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کی تفتیش میں ملزم فہد کے ساتھ گرفتار دیگر ملازمین کے… Continue 23reading سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے، سنسنی خیز انکشاف

تحریک انصاف کی بڑی سیاسی کامیابی، اے این پی، جے یو آئی کے سینکڑوں کارکن پی ٹی آئی میں شامل

datetime 20  جون‬‮  2022

تحریک انصاف کی بڑی سیاسی کامیابی، اے این پی، جے یو آئی کے سینکڑوں کارکن پی ٹی آئی میں شامل

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کامران بنگش کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سیاسی وار جاری ہیں اس سلسلے میں یوسی 11 پشاور سے عوامی نیشنل پارٹی، جے یو آئی کے سینکڑوں کارکنان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی. تقریب میں اے این پی کے سابقہ ٹاون ممبر بلال نے… Continue 23reading تحریک انصاف کی بڑی سیاسی کامیابی، اے این پی، جے یو آئی کے سینکڑوں کارکن پی ٹی آئی میں شامل

کرکٹ شائقین کے لیے زبردست خوشخبری آگئی ، انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا

datetime 20  جون‬‮  2022

کرکٹ شائقین کے لیے زبردست خوشخبری آگئی ، انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن )پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی سیریز کے شیڈول پر دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی، پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ذرائع کا یہ… Continue 23reading کرکٹ شائقین کے لیے زبردست خوشخبری آگئی ، انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا

حکومت نے خالی پلاٹ پر تعمیرات شروع کرنے پر بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 20  جون‬‮  2022

حکومت نے خالی پلاٹ پر تعمیرات شروع کرنے پر بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے خالی پلاٹ پر تعمیرات شروع کرنے پر ٹیکس چھوٹ دے دی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خالی پلاٹ پر ٹیکس چھوٹ سے متعلق بتایا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ خالی… Continue 23reading حکومت نے خالی پلاٹ پر تعمیرات شروع کرنے پر بڑی خوشخبری سنا دی

آپ غریبوں کے بجائے کسی اور کی جیب کاٹیں،شوکت ترین اور مفتاح اسماعیل میں دلچسپ مکالمہ

datetime 20  جون‬‮  2022

آپ غریبوں کے بجائے کسی اور کی جیب کاٹیں،شوکت ترین اور مفتاح اسماعیل میں دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ امید ہے آئی ایم ایف پروگرام ایک،دو دن میں بحال ہو جائے گا، آئی ایم ایف کو ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور 12 لاکھ آمدن پر انکم ٹیکس چھوٹ پر کوئی اعتراض نہیں۔یہ بات انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading آپ غریبوں کے بجائے کسی اور کی جیب کاٹیں،شوکت ترین اور مفتاح اسماعیل میں دلچسپ مکالمہ

اب ایک لاکھ ڈالر خریدنے کیلئے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینا ہو گی

datetime 20  جون‬‮  2022

اب ایک لاکھ ڈالر خریدنے کیلئے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینا ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے، درآمد کنندگان کو اب ایک لاکھ ڈالر خریدنے کیلئے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینی ہوگی،اس سے پہلے درآمد کنندگان کو پانچ لاکھ ڈالرز خریدنے کیلئے ایک دن پہلے اطلاع دینی ہوتی تھی۔اس حوالے سے ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے… Continue 23reading اب ایک لاکھ ڈالر خریدنے کیلئے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینا ہو گی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا 5 بنیادی اشیاء ضروریہ کوکم نرخوں پر فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا 5 بنیادی اشیاء ضروریہ کوکم نرخوں پر فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 5 بنیادی اشیاء ضروریہ کو اگلے مالی سال کیلئے کم نرخوں پر فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا،مزکورہ سبسڈی یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے پورے ملک میں غریب اور پسماندہ طبقے کو فراہم کی جائے گی،آٹے، چینی، گھی/خوردنی تیل، دالیں، اور چاول کی بازار سے کم نرخوں… Continue 23reading وزیرِ اعظم شہباز شریف کا 5 بنیادی اشیاء ضروریہ کوکم نرخوں پر فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ

’اس بکری کو چپ کروائیں‘ پی ٹی آئی رکن دعا بھٹو کی حکومتی اراکین سے تکرار

datetime 20  جون‬‮  2022

’اس بکری کو چپ کروائیں‘ پی ٹی آئی رکن دعا بھٹو کی حکومتی اراکین سے تکرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سندھ اسمبلی میں پیر کو آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ پرعام بحث کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان نے بھرپور طریقے سے حصہ لیا۔ بجٹ پر عام بحث کے دوران کئی مواقع پر ایوان کا ماحول کشیدہ نظر آیا، کارروائی کے… Continue 23reading ’اس بکری کو چپ کروائیں‘ پی ٹی آئی رکن دعا بھٹو کی حکومتی اراکین سے تکرار

ناراض لیگی رہنما کی واپسی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے اہم ملاقات

datetime 20  جون‬‮  2022

ناراض لیگی رہنما کی واپسی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے اہم ملاقات

ناراض لیگی رہنما کی واپسی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے اہم ملاقات لاہو(این این آئی) وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز سے مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے ملاقات کی جس میں لیگی رکن صوبائی اسمبلی نے وزیراعلی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شیخوپورہ سے… Continue 23reading ناراض لیگی رہنما کی واپسی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے اہم ملاقات