جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

ناراض لیگی رہنما کی واپسی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے اہم ملاقات

datetime 20  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناراض لیگی رہنما کی واپسی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے اہم ملاقات

لاہو(این این آئی) وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز سے مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے ملاقات کی

جس میں لیگی رکن صوبائی اسمبلی نے وزیراعلی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شیخوپورہ سے رکن صوبائی اسمبلی

نے طویل مدت کے بعد لیگی قیادت سے ملاقات کی، جلیل احمد شرقپوری کو منانے کے لیے شیخوپورہ سے دو اراکین قومی اسمبلی جاوید لطیف اور رانا تنویر نے اہم کردار ادا کیا۔

وفاقی وزرا نے لیگی ایم پی اے سے ملاقات کے دوران قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کا پیغام پہنچایا۔جلیل شرقپوری نے کہا کہ

حمزہ شہباز نے خواہش کا اظہار کیا اس لیے ملاقات کے لیے گیا، جاوید لطیف اور رانا تنویر نے رابطہ کیا اور نواز شریف کا پیغام دیا،

پہلے بھی میری جماعت مسلم لیگ (ن) تھی اب بھی ہے، مسلم لیگ ن میری جماعت ہے۔ پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں۔ عمران خان سے محبت اور اعتماد کا رشتہ تھا ہے اور رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ چودھری پرویز الٰہی سے بھی احترام کا رشتہ ہے، میں نے عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کے فیصلے سے اختلاف کیا تھا، سابق وزیراعلی کے خلاف عدم اعتماد لانے کے کیا نتائج آئے وہ سب کے سامنے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…