پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے، سنسنی خیز انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے، سنسنی خیز انکشاف

لاہور(این این آئی)معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد مرحوم کی بیٹی کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے۔

پولیس کے مطابق سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کی تفتیش میں ملزم فہد کے ساتھ گرفتار دیگر ملازمین کے کردار بھی سامنے آگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے ساتھ گھریلو ملازمہ عطیہ نے قتل کے بعد بیڈ کی خون آلود چادریں تبدیل کیں جبکہ ملازمین عابد اور شاہد

نے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ چھپایا اور ملازم روح الامین ملزم فہد کے ساتھ مقتولہ کوہسپتال لے کر گیا۔ان تمام ملازمین نے شواہد کو مٹایا

جس پر انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملازمہ عطیہ کا کہنا ہے کہ ملزم فہد کوٹ لکھپت کے رہائشی ایک درزی کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا تھا،

دونوں کی دوستی فیس بک پر ہوئی لیکن مالکن شادی سے منع کرتی تھی۔پولیس کے مطابق ملزم نے والدہ کو قتل کرنے کے بعد

خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔ پولیس حراست میں لے پالک فہد اپنی والدہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرچکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…