اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 20  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی۔مریم نواز نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ شیخ رشید تیز بارش میں  احتجاج کے شرکا سے خطاب کر رہے ہیں۔شیخ رشید کی تقریر کے دوران بارش شروع ہوئی تو لوگ مظاہرہ چھوڑ کر جانا شروع ہوگئے، جس پر شیخ رشید نے اسٹیج سے تقریر کے دوران لوگوں کو پکارتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ اسٹیج کے قریب آجائیں، میں بھی تقریر کر رہا ہوں۔مریم نواز نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ یہی وجہ ہے کہ فتنہ خان اپنے گھر سے باہر تشریف نہیں لائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…