اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

غلطی سے اکاؤنٹ میں 24 برس کی تنخواہ منتقل ہونے پر ملازم استعفیٰ دیکر غائب ہو گیا

datetime 28  جون‬‮  2022

غلطی سے اکاؤنٹ میں 24 برس کی تنخواہ منتقل ہونے پر ملازم استعفیٰ دیکر غائب ہو گیا

سنتیاگو ( آن لائن) کمپنی ملازم کے اکائونٹ میں غلطی سے 24 سال کی تنخواہ یکمشت ٹرانسفر ہو گئی، ملازم بھاری رقم لے کر غائب ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق یہ حیران کن واقعہ براعظم امریکا کے جنوبی ملک چلی میں پیش ا?یا جہاں ملازم کروڑوں روپے تنخواہ وصول ہونے پر پہلے تو حیران ہوا پھر… Continue 23reading غلطی سے اکاؤنٹ میں 24 برس کی تنخواہ منتقل ہونے پر ملازم استعفیٰ دیکر غائب ہو گیا

ٹیلی کام اور انٹرنیٹ کمپنیوں کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران سروس بند کرنے کا عندیہ

datetime 28  جون‬‮  2022

ٹیلی کام اور انٹرنیٹ کمپنیوں کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران سروس بند کرنے کا عندیہ

کراچی(این این آئی)ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے دوران سروسز معطل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کو لکھے گئے مشترکہ خط میں کہا گیا ہے کہ لوڈ شیڈنگ اور ٹیلی کام آلات کی… Continue 23reading ٹیلی کام اور انٹرنیٹ کمپنیوں کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران سروس بند کرنے کا عندیہ

جلد ڈالر 190روپے سے نیچے آنے والا ہے ، جاوید چودھری کا بڑا انکشاف

datetime 28  جون‬‮  2022

جلد ڈالر 190روپے سے نیچے آنے والا ہے ، جاوید چودھری کا بڑا انکشاف

یہ فیصلہ مشکل ہوتا جا رہا ہے عمران خان زیادہ ناکام ہیں یا اتحادی حکومت لیکن یہ بہرحال طے ہے عمران خان سے تحریک نہیں چل رہی اور حکومت سے معیشت لہٰذا اس وقت دونوں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ ہم سب سے پہلے عمران خان کے المیے کی طرف آتے ہیں‘ عمران خان ایٹمی… Continue 23reading جلد ڈالر 190روپے سے نیچے آنے والا ہے ، جاوید چودھری کا بڑا انکشاف

رسول اکرم ﷺ نے فر ما یا  ان 7 مو قعوں پر دعا مانگو رَد نہیں ہو گی

datetime 28  جون‬‮  2022

رسول اکرم ﷺ نے فر ما یا  ان 7 مو قعوں پر دعا مانگو رَد نہیں ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیارے رسول اکرم ﷺ نے فر ما یا ! ان مو قعوں پر دعا مانگو رد نہیں ہو گی۔ جب دھوپ میں بارش ہو رہی ہو۔ جب اذان ہو رہی ہو۔ سفر کے دوران۔ جمعہ کے دن۔ رات کو جب آنکھ کھلے مصیبت کے وقت۔ فرض نمازوں کے بعد نبی کریم… Continue 23reading رسول اکرم ﷺ نے فر ما یا  ان 7 مو قعوں پر دعا مانگو رَد نہیں ہو گی

چیئرمین نیب کی تعیناتی وزیراعظم نے ناموں کا نیا پینل مانگ لیا

datetime 28  جون‬‮  2022

چیئرمین نیب کی تعیناتی وزیراعظم نے ناموں کا نیا پینل مانگ لیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لئے ناموں کا نیا پینل مانگ لیا ہے ۔ وزیراعظم نے اپنے سیکرٹری توقیر شاہ کو اس عہدے کیلئے غیر جانبدار افراد کے نام دینے کی ہدایت کی ہے ۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان چیئرمین… Continue 23reading چیئرمین نیب کی تعیناتی وزیراعظم نے ناموں کا نیا پینل مانگ لیا

مبینہ اغوا کے بعد زبردستی نکاح کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

datetime 28  جون‬‮  2022

مبینہ اغوا کے بعد زبردستی نکاح کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

کراچی(این این آئی)مبینہ اغوا کے بعد گیارہ سالہ لڑکی سے زبردستی نکاح کا ایک اورکیس سامنے آ گیا۔ منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں لڑکی سے زبردستی نکاح کے کیس میں پولیس نے لڑکی اور لڑکے کو عدالت میں پیش کردیا۔لڑکی نے عدالت کے سامنے بیان دیا کہ مجھے کسی نے اغوا نے نہیں کیا۔ آفتاب… Continue 23reading مبینہ اغوا کے بعد زبردستی نکاح کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

برطانیہ2023تک خلیجی ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے کی شرط ختم کردیگا،محکمہ داخلہ کا بڑا اعلان

datetime 28  جون‬‮  2022

برطانیہ2023تک خلیجی ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے کی شرط ختم کردیگا،محکمہ داخلہ کا بڑا اعلان

لندن (این این آئی)برطانیہ 2023 میں ملک میں آنے کے خواہش مند خلیج تعاون کونسل( جی سی سی)کے رکن ممالک کے شہریوں کے لیے ویزے کی شرط ختم کر دے گا جس سے وہ برطانیہ کی نئی ویزا اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے اولین ممالک بن جائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی محکمہ داخلہ نے… Continue 23reading برطانیہ2023تک خلیجی ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے کی شرط ختم کردیگا،محکمہ داخلہ کا بڑا اعلان

میکا سنگھ کو گرل فرینڈ نے تھپڑ کیوں رسید کیا؟ معروف بھارتی گلوکار نے بتادیا

datetime 28  جون‬‮  2022

میکا سنگھ کو گرل فرینڈ نے تھپڑ کیوں رسید کیا؟ معروف بھارتی گلوکار نے بتادیا

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے دھوکہ دینے پر گرل فرینڈ کے ہاتھوں تھپڑ کھانے کا انکشاف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میکا سنگھ نے ریئلٹی شو کے دوران بتایا کہ ماضی میں ان کی ایک گرل فرینڈ نے دھوکہ دینے پر انہیں گھر میں داخل ہوکر طمانچہ رسید کیا تھا جس… Continue 23reading میکا سنگھ کو گرل فرینڈ نے تھپڑ کیوں رسید کیا؟ معروف بھارتی گلوکار نے بتادیا

افغانستان میں آنے والے قیامت خیز زلزلے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 155 ہوگئی

datetime 28  جون‬‮  2022

افغانستان میں آنے والے قیامت خیز زلزلے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 155 ہوگئی

کابل(این این آئی)افغانستان میں آنے والے قیامت خیز زلزلے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 155 ہوگئی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے ادارے اوچا نے بتایا کہ زلزلے میں250بچے زخمی بھی ہوئے اور تقریبا 65بچے یتیم ہوگئے ، زیادہ تر بچے صوبہ پکتیکا کے… Continue 23reading افغانستان میں آنے والے قیامت خیز زلزلے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 155 ہوگئی