اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لئے ناموں کا نیا پینل مانگ لیا ہے ۔ وزیراعظم نے اپنے سیکرٹری توقیر شاہ کو اس عہدے کیلئے غیر جانبدار افراد کے نام دینے کی ہدایت کی ہے ۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان چیئرمین نیب کے معاملے پر صرف ایک ملاقات ہوسکی ہے،اپوزیشن لیڈر کی جانب سے نیب کیلئے کوئی نام نہیں دیا گیا ،نئے نام آنے کے بعد وزیراعظم اتحادیوں سے مشاورت کرینگے جس کے بعد اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کی جائے گی ، حکومت نے فی الحال ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ کو بطور قائم مقام چیئرمین کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) احمد لاشاری اور جسٹس (ر) غلام اعظم قمبرانی کے نام تجویز کر دیئے ہیں۔
چیئرمین نیب کی تعیناتی وزیراعظم نے ناموں کا نیا پینل مانگ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































