اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا الیکشن اور حلف برداری کا معاملہ ، عدالت سے اب تک کی بڑی خبر آگئی

datetime 28  جون‬‮  2022

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا الیکشن اور حلف برداری کا معاملہ ، عدالت سے اب تک کی بڑی خبر آگئی

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ منحرف ارکان کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں،اگر ہم اجلاس دوبارہ 16 اپریل کی تاریخ پر لے جائیں اور پولنگ دوبارہ ہو تو بحران سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے لارجر… Continue 23reading وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا الیکشن اور حلف برداری کا معاملہ ، عدالت سے اب تک کی بڑی خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ایک اور بری خبر سنا دی

datetime 28  جون‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ایک اور بری خبر سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آ ن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی۔پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کو مہنگائی کا… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ایک اور بری خبر سنا دی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 28  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں 2 جولائی کو گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان ہے جس کے بعد موسم میں بہتری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی بحیرہ عرب میں بھارتی گجرات کے قریب ہوا کا کم دباؤ موجود ہے جس کے باعث دن کے اوقات میں کراچی میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی

نواز شریف ٹیم کے فرنٹ مین سے ناخوش

datetime 28  جون‬‮  2022

نواز شریف ٹیم کے فرنٹ مین سے ناخوش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار ، جو ان دنوں علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں، کی جلد وطن واپسی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی سینیٹر اسحٰق ڈار کو جلد پاکستان بھجوانے کا… Continue 23reading نواز شریف ٹیم کے فرنٹ مین سے ناخوش

مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید بڑھا دی

datetime 28  جون‬‮  2022

مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید بڑھا دی

کراچی(این این آئی) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں 24 گھنٹوں کے دوران فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید 10روپے بڑھا دی۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں مزید قیمتیں بڑھانے… Continue 23reading مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید بڑھا دی

ملازم کی جانب سے عمران خان کی جاسوسی کا معاملہ، اسلام آباد پولیس نے کپتان پر ہی انگلی اٹھادی

datetime 28  جون‬‮  2022

ملازم کی جانب سے عمران خان کی جاسوسی کا معاملہ، اسلام آباد پولیس نے کپتان پر ہی انگلی اٹھادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنی گالہ میں کام کرنیوالے ملازمین کی فہرست فراہم نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ان کا بیک گراؤنڈ چیک نہیں کیا جاسکتا۔سماجی رابطے ٹوئٹر پر اسلام آباد پولیس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بنی گالہ ہاؤس… Continue 23reading ملازم کی جانب سے عمران خان کی جاسوسی کا معاملہ، اسلام آباد پولیس نے کپتان پر ہی انگلی اٹھادی

ٹریکٹر ٹریلر سے46افراد کی لاشیں برآمد، 3افراد گرفتار

datetime 28  جون‬‮  2022

ٹریکٹر ٹریلر سے46افراد کی لاشیں برآمد، 3افراد گرفتار

ٹریکٹر ٹریلر سے46افراد کی لاشیں برآمد واشنگٹن(این این آئی) امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک ٹرک سے46تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے علاقے سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور ٹرک کا ائیرکنڈیشن کام نہیں کررہا… Continue 23reading ٹریکٹر ٹریلر سے46افراد کی لاشیں برآمد، 3افراد گرفتار

برکس سربراہی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت ،چین کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 28  جون‬‮  2022

برکس سربراہی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت ،چین کا ردعمل سامنے آگیا

بیجنگ (اے پی پی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ہر قسم کے حالات کے سٹریٹجک شراکت دار ہیں، پاکستان “فرینڈز آف دی گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو” گروپ کا ایک اہم رکن ہے، چین عالمی ترقی کو فروغ دینے، اقوام متحدہ کے دو ہزار تیس کے پائیدار… Continue 23reading برکس سربراہی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت ،چین کا ردعمل سامنے آگیا

دن کے آغاز میں تحریک انصاف کیلئے عدالت سے اچھی خبر

datetime 28  جون‬‮  2022

دن کے آغاز میں تحریک انصاف کیلئے عدالت سے اچھی خبر

لاہور(این این آئی) سیشن عدالت نے بھی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے ایک اور مقدمے میں تحریک انصاف کے 13 رہنمائوں کی 20 جولائی تک عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔پی ٹی آئی رہنما لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے ایک… Continue 23reading دن کے آغاز میں تحریک انصاف کیلئے عدالت سے اچھی خبر