اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

دن کے آغاز میں تحریک انصاف کیلئے عدالت سے اچھی خبر

datetime 28  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سیشن عدالت نے بھی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے ایک اور مقدمے میں تحریک انصاف کے

13 رہنمائوں کی 20 جولائی تک عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔پی ٹی آئی رہنما لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو

نقصان پہنچانے کے ایک اور مقدمے میں سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ایڈیشنل سیشن جج محمد احمد حسنین خان نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔حماد اظہر،

یاسر گیلانی، یاسمین راشد، زبیر نیازی، عندلیب عباس ، جمشید چیمہ، مسرت جمشید، امتیاز شیخ، اعجاز چوہدری ، ندیم عباس بارا، اسلم اقبال، محمود الرشید،

اکرم عثمان نے درخواست ضمانت دائر کی۔عدالت نے 13 رہنمائو ں کی20 جولائی تک عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔تحریکِ انصاف کے رہنمائو ں کا کہنا ہے کہ

ان کے لیے مسئلے کھڑے کئے جا رہے ہیں، وہ سارا دن اسی چکر میں رہتے ہیں۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے رہنماوں نے تھانہ شفیق آباد میں درج مقدمے پر درخواست ضمانت دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…