اسلم بھوتانی کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات ، کھری کھری سناتے ہوئے شکایات کے انبار بھی لگا دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم سے بی اے پی رہنما اور اسلم بھوتانی نے ملاقات کی اور شہباز شریف کو کھری کھری سناتے ہوئے شکایات کے انبار بھی لگا دیے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم سے بی اے پی رہنما اور اسلم بھوتانی کی ملاقات کا احوال نجی ٹی وی نے… Continue 23reading اسلم بھوتانی کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات ، کھری کھری سناتے ہوئے شکایات کے انبار بھی لگا دیے