اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات نے تعلقات خراب کئے امریکی سینیٹ کے قائد ایوان نے شہبازشریف سے امیدیں باندھ لیں

datetime 28  جون‬‮  2022

عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات نے تعلقات خراب کئے امریکی سینیٹ کے قائد ایوان نے شہبازشریف سے امیدیں باندھ لیں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی حکمران ڈیمو کریٹک پارٹی کے انتہائی اہم و منتخب رہنما اور امریکی سینیٹ میں اکثریتی لیڈر (قائد ایوان) سینیٹر چارلس شومر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے پاک امریکا تعلقات خراب کیے، امید ہے شہباز شریف صورتحال بہتر بنائینگے، سابق پاکستانی وزیراعظم نے… Continue 23reading عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات نے تعلقات خراب کئے امریکی سینیٹ کے قائد ایوان نے شہبازشریف سے امیدیں باندھ لیں

ڈالر کی قدر میں کمی،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمائے میں اربوں کا اضافہ ریکارڈ

datetime 28  جون‬‮  2022

ڈالر کی قدر میں کمی،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمائے میں اربوں کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (این این آئی)انٹر بینک او ر اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں 20پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 207.50روپے سے کم ہو کر207.30روپے جبکہ50پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت فروخت208روپے سے کم ہو… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمائے میں اربوں کا اضافہ ریکارڈ

5پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے

datetime 28  جون‬‮  2022

5پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ، ریاض(اے پی پی) فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس پہنچنے والے عازمین میں سے 5 پاکستانی اللّٰہ کو پیارے ہوگئے ہیں۔ مکہ مکرمہ میں قائم میڈیا سیل کے مطابق طبعی موت کا شکار ہونے والے پاکستانیوں میں 4 مرد اور ایک خاتون شامل ہے۔ تمام وفات پانے والے افراد کی ان… Continue 23reading 5پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد میں تیزی یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تیاریاں

datetime 28  جون‬‮  2022

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد میں تیزی یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات پر 10 روپے لیوی عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔ نان ٹیکس آمدنی کے لیے حکومت ، جی ایس ٹی کے بجائے پٹرولیم لیوی عائد کرنے کو ترجیح دے رہی ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق، آئی ایم ایف سے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد میں تیزی یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تیاریاں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ،امریکہ میں فائل اور پاکستان میں جمع کرائی گئی دستاویزات مختلف نکلیں، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 28  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ،امریکہ میں فائل اور پاکستان میں جمع کرائی گئی دستاویزات مختلف نکلیں، تہلکہ خیز انکشافات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی جانب سے امریکا میںفائل کردہ دستاویزات اورپاکستان میں جمع کرائے گئے دستاویزات ایک دوسرے سے مختلف ہیں، تحریک انصاف یو ایس اے کے مقاصد میں پارٹی منشوراکا امریکا میں فروغ، امریکی قیادت سے رابطے اور جمع شدہ فنڈز اسلام آباد بھجوانا شامل تھا۔فنڈز… Continue 23reading پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ،امریکہ میں فائل اور پاکستان میں جمع کرائی گئی دستاویزات مختلف نکلیں، تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام خود میدان میں آگئے ، تہلکہ خیز اعلان کردیا

datetime 28  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام خود میدان میں آگئے ، تہلکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ہے اور نہ انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق انہوں نے کہا کہ حال ہی میں… Continue 23reading پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام خود میدان میں آگئے ، تہلکہ خیز اعلان کردیا

آرمی چیف کو سعودی ایوارڈ ملنا پاکستان کیلئے خوش آئند ہے،پرویز الٰہی

datetime 28  جون‬‮  2022

آرمی چیف کو سعودی ایوارڈ ملنا پاکستان کیلئے خوش آئند ہے،پرویز الٰہی

لاہور(این این آئی ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو سعودی ایوارڈ ملنا پاکستان کیلئے خوش آئند ہے۔چوہدری پرویز الٰہی نے بیان میں کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عر ب کا سب سے بڑا ایوارڈکنگ عبدالعزیزکا ملنا پاکستان کیلئے خوش آئند ہے، ایوارڈ… Continue 23reading آرمی چیف کو سعودی ایوارڈ ملنا پاکستان کیلئے خوش آئند ہے،پرویز الٰہی

مسلمان حکومتوں کی لاپرواہی قبلہ اول کو نقصان پہنچا رہی ہے،امام مسجد اقصیٰ

datetime 28  جون‬‮  2022

مسلمان حکومتوں کی لاپرواہی قبلہ اول کو نقصان پہنچا رہی ہے،امام مسجد اقصیٰ

مسلمان حکومتوں کی لاپرواہی قبلہ اول کو نقصان پہنچا رہی ہے،امام مسجد اقصیٰ مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) مسجد الاقصی کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کو مبارک تنہا کرنے اور خاموشی سے اپنی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کی صہیونی سازشوں کے خلاف خبردار کیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading مسلمان حکومتوں کی لاپرواہی قبلہ اول کو نقصان پہنچا رہی ہے،امام مسجد اقصیٰ

شرم الشیخ میں عرب اور اسرائیلی فوجیوں کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

datetime 28  جون‬‮  2022

شرم الشیخ میں عرب اور اسرائیلی فوجیوں کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوجی حکام نے گذشتہ مارچ میں مصر کے سیاحتی مقام شرم الشیخ میں اسرائیل اور عرب ممالک کے فوجی رہ نماوں کی خفیہ ملاقات ہوئی تھی۔اس ملاقات میں ایران کے ڈرون پروگرام سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی، میزائل صلاحیتوں کے خلاف ہم آہنگی اور… Continue 23reading شرم الشیخ میں عرب اور اسرائیلی فوجیوں کی خفیہ ملاقات کا انکشاف