اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

حکومت سود کے سدباب کیلئے نیک نیتی ثابت کرے مفتی منیب الرحمن بھی معاملے پر بول پڑے

datetime 28  جون‬‮  2022

حکومت سود کے سدباب کیلئے نیک نیتی ثابت کرے مفتی منیب الرحمن بھی معاملے پر بول پڑے

کراچی(این این آئی) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے حکومت سود کے سدباب کے لیے عملی اقدامات کرتے ہوئے اپنی نیک نیتی ثابت کرے۔پیرجاری بیان میں مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ حکومت اور قومی مالیاتی ادارے سود سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل میں… Continue 23reading حکومت سود کے سدباب کیلئے نیک نیتی ثابت کرے مفتی منیب الرحمن بھی معاملے پر بول پڑے

دعازہرامبینہ اغوا کیس عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 27  جون‬‮  2022

دعازہرامبینہ اغوا کیس عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

کراچی(این این آئی)عدالت نے دعا زہرامبینہ اغوا کے کیس میں تفتیشی افسر کو مزید تحقیقات کے بعد ضمنی چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے سی کلاس چالان پرتحریری فیصلہ جاری کردیا۔پولیس نے سی کلاس چالان کے ساتھ گواہوں، ظہیرکے بیانات اوردعا کا ہائی کورٹ میں دیا گیا بیان پیش کیا۔مدعی… Continue 23reading دعازہرامبینہ اغوا کیس عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

معاہدے پر قائم ہیں، ایم کیو ایم کو جانے نہیں دینگے،پیپلز پارٹی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  جون‬‮  2022

معاہدے پر قائم ہیں، ایم کیو ایم کو جانے نہیں دینگے،پیپلز پارٹی نے بڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر قائم ہیں، اگر ایم کیو ایم کہتی ہے وہ حکومت چھوڑ کر جائے گی تو ہم ان کو جانے نہیں دیں گے،انتخابات میں مخالفین کا اتحاد پاش پاش ہوگیا، پیپلز پارٹی نے ریکارڈ کامیابی حاصل… Continue 23reading معاہدے پر قائم ہیں، ایم کیو ایم کو جانے نہیں دینگے،پیپلز پارٹی نے بڑا اعلان کردیا

سی ٹی ڈی کاپنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

datetime 27  جون‬‮  2022

سی ٹی ڈی کاپنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور(این این آئی محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار 11 دہشت گردوں سے ہینڈ گرینیڈ، اسلحہ نقدی اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ کارروائیوں کے دوران 63… Continue 23reading سی ٹی ڈی کاپنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

جتنا ٹیکس میں ایک سال میں ادا کرتا ہوں، اتنا عمران خان نے پوری زندگی میں بھی ادا نہیں کیا ہوگا، مفتاح اسماعیل

datetime 27  جون‬‮  2022

جتنا ٹیکس میں ایک سال میں ادا کرتا ہوں، اتنا عمران خان نے پوری زندگی میں بھی ادا نہیں کیا ہوگا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے کچھ معاملات پر باتیں چل رہی ہیں، جو ایک دو روز تک تک مکمل ہو جائیں گی اور اگلے ہفتے تک معاہدہ ہو جائے گا۔ایک انٹرویومیں وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم نے جو سپر… Continue 23reading جتنا ٹیکس میں ایک سال میں ادا کرتا ہوں، اتنا عمران خان نے پوری زندگی میں بھی ادا نہیں کیا ہوگا، مفتاح اسماعیل

ماہر نفسیات کے کلئیر قرار دینے تک خواجہ آصف سے وزارت واپس لینی چاہیے، مطالبہ کر دیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2022

ماہر نفسیات کے کلئیر قرار دینے تک خواجہ آصف سے وزارت واپس لینی چاہیے، مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے مطالبہ کیا ہے کہ ماہر نفسیات کے کلئیر قرار دینے تک خواجہ آصف سے وزارت واپس لینی چاہیے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے قومی اسمبلی میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو دفاع کا وزیر لگانا… Continue 23reading ماہر نفسیات کے کلئیر قرار دینے تک خواجہ آصف سے وزارت واپس لینی چاہیے، مطالبہ کر دیا گیا

سید خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے

datetime 27  جون‬‮  2022

سید خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبائی وسائل سید خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے۔ سید خورشید شاہ کو گزشتہ رات سے بخار اور کھانسی کی شکایت تھی۔ ذرائع کیمطابق پیر کی صبح ان کا کورونا کا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق سید خورشید شاہ… Continue 23reading سید خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے

اداروں کو نشانہ بنایا جائیگا تو رد عمل آئیگا، وزیر دفاع خواجہ آصف کینیڈین رکن پارلیمنٹ پر برہم

datetime 27  جون‬‮  2022

اداروں کو نشانہ بنایا جائیگا تو رد عمل آئیگا، وزیر دفاع خواجہ آصف کینیڈین رکن پارلیمنٹ پر برہم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کینیڈین پارلیمنٹ میں پاکستانی اداروں سے متعلق ہرزہ سرائی پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملک کی پارلیمان کا احترام کرتے ہیں، ہمارے اداروں کے سربراہان کو نشانہ بنایا جائے گا تو رد عمل بھی آئیگا،کینیڈا میں بھی مسلمانوں کے ساتھ متعصبانہ… Continue 23reading اداروں کو نشانہ بنایا جائیگا تو رد عمل آئیگا، وزیر دفاع خواجہ آصف کینیڈین رکن پارلیمنٹ پر برہم

ہار ماننے والا نہیں، مخلوط حکومتیں مسائل کا حل نہیں، مزید مہنگائی ہو گی، عمران خان

datetime 27  جون‬‮  2022

ہار ماننے والا نہیں، مخلوط حکومتیں مسائل کا حل نہیں، مزید مہنگائی ہو گی، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی صورت ہار ماننے والا نہیں ہوں، آنے والے دنوں میں مزید مہنگائی ہو گی، ملک کی معاشی صورتحال بہت خراب ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال بہت خراب ہے، آنے… Continue 23reading ہار ماننے والا نہیں، مخلوط حکومتیں مسائل کا حل نہیں، مزید مہنگائی ہو گی، عمران خان