لاہور(این این آئی محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار 11 دہشت گردوں سے ہینڈ گرینیڈ، اسلحہ نقدی اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ کارروائیوں کے دوران 63 افراد سے تفتیش کی گئی، مبینہ دہشتگردوں میں محمد اسرار ، کاشان الحق ، محمد ہاشم ودیگرشامل ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
سی ٹی ڈی کاپنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































