پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کیلئے اجازت مانگ لی

datetime 27  جون‬‮  2022

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کیلئے اجازت مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے اسلام آباد جلسے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت مانگ لی۔تحریک انصاف رہنما علی نواز اعوان،اور فیصل جاوید نے ڈپٹی کمشنر تحریری درخواست دے دی۔تحریک انصاف نے درخواست انتظامیہ سے 2 جولائی کو جلسے کی اجازت مانگی۔درخواست میں جلسہ گاہ میں انتظامات کی درخواست بھی کی گئی ہے،سابق وزیر… Continue 23reading تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کیلئے اجازت مانگ لی

عمران خان نے نوجوانوں کو ٹائیگر فورس میں شمولیت کی دعوت دے دی

datetime 27  جون‬‮  2022

عمران خان نے نوجوانوں کو ٹائیگر فورس میں شمولیت کی دعوت دے دی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عمران خان نے نوجوانوں کو ٹائیگر فورس میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے Tigerforce.com.pk ویب سائیٹ لانچ کر دی۔ اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم نے کہاکہ اپنی ٹائیگر فورس، خواتین اور نوجوانوں سے مخاطب ہوں، ہمارا ملک جس موڑ پر کھڑا ہے وہاں آپ… Continue 23reading عمران خان نے نوجوانوں کو ٹائیگر فورس میں شمولیت کی دعوت دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر اجازت دوسری شادی پر 6ماہ قید اور 5لاکھ جرمانے کی سزا درست قرار دے دی

datetime 27  جون‬‮  2022

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر اجازت دوسری شادی پر 6ماہ قید اور 5لاکھ جرمانے کی سزا درست قرار دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے کو عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا چھ ماہ قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کو درست قرار دے دیا ہے۔ پنجاب کے شہر میانوالی کے شہری نے اپنی پہلی کو بتائے بغیر دوسری شادی… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے بغیر اجازت دوسری شادی پر 6ماہ قید اور 5لاکھ جرمانے کی سزا درست قرار دے دی

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 27  جون‬‮  2022

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں 50 پیسےکمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 208 روپےپرپہنچ گیا تاہم انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 46 پیسےاضافہ ہو ہے جس کے بعد امریک ڈالر انٹربینک میں 207 روپے 94 پیسےپربند ہو… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اب کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بطور ہیلتھ کارڈ استعمال کیا جائے گا، معاہد ہ طے پا گیا

datetime 27  جون‬‮  2022

اب کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بطور ہیلتھ کارڈ استعمال کیا جائے گا، معاہد ہ طے پا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا نے وزارت صحت کے ساتھ صحت سہولت پروگرام پر معاہدہ کر لیا ، جس کے تحت کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بطور ہیلتھ کارڈ کااستعمال کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے وزارت صحت کے ساتھ صحت سہولت پروگرام پر معاہدہ کر لیا ، نادرا نے قومی صحت کارڈ، صحت سہولت… Continue 23reading اب کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بطور ہیلتھ کارڈ استعمال کیا جائے گا، معاہد ہ طے پا گیا

تحریک انصاف کو نئی سیٹیں مل گئیں ، عدالت نے واضح فیصلہ سنا دیا

datetime 27  جون‬‮  2022

تحریک انصاف کو نئی سیٹیں مل گئیں ، عدالت نے واضح فیصلہ سنا دیا

لاہور (این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر اراکین کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دیدیا۔صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹی فکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر جسٹس شاہد وحید نے سماعت کی۔سماعت میں… Continue 23reading تحریک انصاف کو نئی سیٹیں مل گئیں ، عدالت نے واضح فیصلہ سنا دیا

سی پیک کے پاور پراجیکٹ سکی کناری ہائیڈرو پاور نے ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا

datetime 27  جون‬‮  2022

سی پیک کے پاور پراجیکٹ سکی کناری ہائیڈرو پاور نے ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا

سی پیک ،ایک اور سنگِ میل حاصل اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ سی پیک کے پاور پروجیکٹ سکی کناری ہائیڈرو پاور نے چیلنجز کے باوجود ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا۔ چینی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پر کہاکہ پروجیکٹ مکمل ہونے… Continue 23reading سی پیک کے پاور پراجیکٹ سکی کناری ہائیڈرو پاور نے ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا

عوام کے لیے ایک اور بری خبر ، ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 27  جون‬‮  2022

عوام کے لیے ایک اور بری خبر ، ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

لاہور(این این آئی)ا یل پی جی کی قیمت 10روپے فی کلو اضافے کے بعد 200 روپے سے بڑھ کر 210 روپے کی فی کلو ہوگئی ۔ گھریلوںسلنڈ120روپے کے اضافے کے ساتھ2475روپے اور کمرشل سلنڈر455 روپے اضافے کے ساتھ9532 میں فروخت ہوگا ۔جبکہ گلگت بلتستان میںایل پی جی کی قیمت 260 روپے فی کلو تک پہنچ… Continue 23reading عوام کے لیے ایک اور بری خبر ، ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

عثمان بزدار کے 4 بھائیوں نے انٹی کرپشن عدالت سے عبوری ضمانت منظور کروا لی

datetime 27  جون‬‮  2022

عثمان بزدار کے 4 بھائیوں نے انٹی کرپشن عدالت سے عبوری ضمانت منظور کروا لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نو سو کنال اراضی کی غیر قانونی ایڈجسٹمنٹ کے دو مقدمات میں نامزد سابق وزیراعلی پنجاب کے چار بھائیوں نے انٹی کرپشن کورٹ لیہ سے عبوری ضمانت کروا لی، عدالت نے ایک ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض چاروں ملزمان کی دو جولائی تک ضمانت منظور کی ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز… Continue 23reading عثمان بزدار کے 4 بھائیوں نے انٹی کرپشن عدالت سے عبوری ضمانت منظور کروا لی