پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سدھو موسے والا کا آخری گانا یوٹیوب سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 27  جون‬‮  2022

سدھو موسے والا کا آخری گانا یوٹیوب سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی) بھارت میں قتل ہونے والے معروف گلوکار سدھو موسے والا کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے گانے کو یوٹیوب نے ہٹا دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آنجہانی گلوکار سدھو کی موت کے بعد ریلیز ہونے والا گانا ”ایس وائی ایل” صرف بھارت میں یوٹیوب چینل پر نہیں دیکھا جاسکتا تاہم دیگر… Continue 23reading سدھو موسے والا کا آخری گانا یوٹیوب سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج ،سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے، کونسی پارٹی بازی لے گئی

datetime 27  جون‬‮  2022

غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج ،سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے، کونسی پارٹی بازی لے گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کےغیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہری علاقوں کی میونسپل کمیٹیوں میں اب تک کل 354 میں سے 285 نشستوں کے نتائج سامنے آ چکے ہیں،نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق نتائج… Continue 23reading غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج ،سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے، کونسی پارٹی بازی لے گئی

یکم جولائی سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

datetime 27  جون‬‮  2022

یکم جولائی سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)یکم جولائی سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں،پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط کے بعد پٹرولیم منصوعات پر 11 فیصد سیلز ٹیکس یکم جولائی سے وصول کیے جانے اور ہر ماہ 5 روپے فی لٹر لیوی عائد کرکے 50 روپے تک لےجانے پر… Continue 23reading یکم جولائی سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ، بڑی سیاسی جماعتکا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا

datetime 27  جون‬‮  2022

حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ، بڑی سیاسی جماعتکا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جماعت اسلامی پاکستان کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا، آج راولپنڈی روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بدترین مہنگائی، لوڈ شیڈنگ، اور سودی معیشت کے خلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ دوسرے روز لاہور پہنچ گیا۔ ٹرین مارچ آج راولپنڈی روانہ ہوگا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق مختلف ریلوے اسٹیشنز… Continue 23reading حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ، بڑی سیاسی جماعتکا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا

عمران خان کو سپورٹ کرنا وقت کی ضرورت کیونکہ یہ ملکی خودمختاری کا مسئلہ ہے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ( ر) ظہیر الاسلام بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے

datetime 27  جون‬‮  2022

عمران خان کو سپورٹ کرنا وقت کی ضرورت کیونکہ یہ ملکی خودمختاری کا مسئلہ ہے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ( ر) ظہیر الاسلام بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے

کہوٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ( ر) ظہیر الاسلام راجہ کی رہائش گاہ مٹور میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے بڑا جلسہ ایم این اے صداقت علی عباسی ،نامز د امیدوار PTIکرنل (ر)محمد شبیر اعوان سمیت تنظیمی عہدیداروں اور علاقے بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے… Continue 23reading عمران خان کو سپورٹ کرنا وقت کی ضرورت کیونکہ یہ ملکی خودمختاری کا مسئلہ ہے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ( ر) ظہیر الاسلام بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے

پاکستان اور بھارت کے درمیان انسانی مسئلے پر اہم بریک تھرو

datetime 27  جون‬‮  2022

پاکستان اور بھارت کے درمیان انسانی مسئلے پر اہم بریک تھرو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سفارتی سطح پر سردمہری، پاک بھارت میں انسانی مسئلے پر اہم بریک تھرو، دونوں ملکوں کی جیلوں میں قیدیوں کی فلاح کیلئے قائم ججز کمیٹی بحال کرنے پر اتفاق ، ٹیمیں جیلوں کا دورہ کرسکیں گی.روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان انسانی مسئلے پر اہم بریک تھرو

انٹربینک میں ڈالر 207 روپے کا ہو گیا

datetime 27  جون‬‮  2022

انٹربینک میں ڈالر 207 روپے کا ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 207 روپے پر مستحکم ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، دوران ٹریڈنگ انڈیکس میں 365 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 41500 کی سطح کے قریب موجود ہے۔دریں اثنا فوریکس ایسوسی… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر 207 روپے کا ہو گیا

بھارتی سکول ٹیچر کو پاکستانی نوجوان سے دوستی مہنگی پڑ گئی

datetime 27  جون‬‮  2022

بھارتی سکول ٹیچر کو پاکستانی نوجوان سے دوستی مہنگی پڑ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک پاکستانی نوجوان کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھارتی اسکول ٹیچر کودوستی مہنگی پڑگئی۔پاکستان پہنچنے سے پہلے ہی واہگہ بارڈر پر بھارتی پولیس نے اسے حراست میں لے کر دارلامان بھجوا دیا۔بھارتی پولیس سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی کو دوسرا رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے اور تحقیقات شروع کردیں۔روزنامہ جنگ میں خالد… Continue 23reading بھارتی سکول ٹیچر کو پاکستانی نوجوان سے دوستی مہنگی پڑ گئی

وزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری کی انتہائی اہم ملاقات

datetime 26  جون‬‮  2022

وزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری کی انتہائی اہم ملاقات

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف سے جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری نے ملاقات کی۔وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں معاون خصوصی برائے سیاحت اور کھیل عون چوہدری نے ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں لاہور کے ضمنی انتخابات اور مجموعی سیاسی… Continue 23reading وزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری کی انتہائی اہم ملاقات