منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سدھو موسے والا کا آخری گانا یوٹیوب سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 27  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارت میں قتل ہونے والے معروف گلوکار سدھو موسے والا کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے گانے کو یوٹیوب نے ہٹا دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آنجہانی گلوکار سدھو کی

موت کے بعد ریلیز ہونے والا گانا ”ایس وائی ایل” صرف بھارت میں یوٹیوب چینل پر نہیں دیکھا جاسکتا تاہم دیگر ممالک میں یہ گانا دیکھا اور سنا جاسکے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت کی قانونی شکایت پر یوٹیوب نے بھارت ریجن سے یہ گانا ‘ریمو’ کیا۔ بعض طبقہ اس گانے کو متازع قرار دے رہا ہے، جس میں بھارتی پنجاب میں پانی کے مسائل سمیت خالصتان تحریک کے رہنماؤں کا ذکر ہے۔ اس کے علاوہ گانے میں سکھوں کا جھنڈا بھی دکھایا گیا ہے۔رواں ماہ 23 جون کو ریلیز ہونے والا گانا ”ایس وائی ایل” دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر چھا گیا، پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں اس گانے کے خوب چرچے سنے گئے۔یاد رہے کہ 29 مئی کو سدھو موسے والا کو ریاست پنجاب کے مانسا ضلع میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…