سدھو موسے والا کے والد کو بھی قتل کی دھمکی مل گئی
نئی دلی(این این آئی) مقتول پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والد بالکور سنگھ کو ایک ای میل کے ذریعے قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔بالکور سنگھ کو اس سے قبل فیس بک پوسٹ میں بھی دھمکی دی گئی تھی۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ای میل مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ… Continue 23reading سدھو موسے والا کے والد کو بھی قتل کی دھمکی مل گئی