ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری کی انتہائی اہم ملاقات

datetime 26  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف سے جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری نے ملاقات کی۔وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں معاون خصوصی برائے سیاحت اور کھیل عون چوہدری نے ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں لاہور کے ضمنی انتخابات اور مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری خالد جاوید وڑائچ نے بھی ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…