پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کچھ لاپتہ افراد کا کلبھوشن یادیو سے رابطوں کا انکشاف

datetime 27  جون‬‮  2022

کچھ لاپتہ افراد کا کلبھوشن یادیو سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے صدر عارف علوی، عمران خان اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلا نے کا مطالبہ کر دیا ،ریاض پیر زادہ کا کہنا ہے کچھ لاپتا افراد’ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو یا ہمسایہ ممالک سے رابطوں میں تھے،خفیہ… Continue 23reading کچھ لاپتہ افراد کا کلبھوشن یادیو سے رابطوں کا انکشاف

وفاقی حکومت کی جانب سے عائد سیلز ٹیکس کے تباہ کن اثرات، پاکستان میں جان بچانے والی متعدد ادویات کی شدیدقلت ہوگئی

datetime 27  جون‬‮  2022

وفاقی حکومت کی جانب سے عائد سیلز ٹیکس کے تباہ کن اثرات، پاکستان میں جان بچانے والی متعدد ادویات کی شدیدقلت ہوگئی

کراچی(این این آئی)ملک بھرمیں جان بچانے والی متعدد ادویات کی قلت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالر کی بڑھتی قدر کے منفی اثرات دوائوں پر بھی پڑنے لگے، کراچی میں دوائوں کا مصنوعی بحران شدت اختیار کرگیا۔ذرائع نے بتایاکہ فارما کمپنیوں نے دوائوں کے ریٹ مقرر نہ کرنے پر متعدد ادویات مارکیٹ سے… Continue 23reading وفاقی حکومت کی جانب سے عائد سیلز ٹیکس کے تباہ کن اثرات، پاکستان میں جان بچانے والی متعدد ادویات کی شدیدقلت ہوگئی

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ،لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا ،عدالتی فیصلے کے بعد حمزہ شہباز کی حکومت نے اکثریت کھودی

datetime 27  جون‬‮  2022

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ،لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا ،عدالتی فیصلے کے بعد حمزہ شہباز کی حکومت نے اکثریت کھودی

لاہور (این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر اراکین کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دیدیا۔صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹی فکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر جسٹس شاہد وحید نے سماعت کی۔سماعت میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ،لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا ،عدالتی فیصلے کے بعد حمزہ شہباز کی حکومت نے اکثریت کھودی

اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ،وزیر خزانہ کا عہدہ کب سنبھالیں گے؟بڑی خبر

datetime 27  جون‬‮  2022

اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ،وزیر خزانہ کا عہدہ کب سنبھالیں گے؟بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ہے، وہ اگلے ماہ جولائی میں کسی بھی وقت پاکستان واپس آسکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے اسحاق ڈار کا جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔ اسحاق ڈار وطن واپسی پر پہلے بطور… Continue 23reading اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ،وزیر خزانہ کا عہدہ کب سنبھالیں گے؟بڑی خبر

ڈالر سستا ہو گیا

datetime 27  جون‬‮  2022

ڈالر سستا ہو گیا

مانیٹرنگ ڈیسک (مانیٹرنگ ڈیسک )نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے دوران انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ، آج انٹربینک میں ڈالر 73 پیسے سستا ہوا،انٹربینک میں ڈالر 207 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔انٹربینک میں ڈالر207.48 روپے سے کم ہوکر 206.75 روپے تک گرگیا ۔ چائنیز کنسورشیم بینک سے2.30 ارب… Continue 23reading ڈالر سستا ہو گیا

اہم میچ میں رن آئوٹ ،تحریک انصاف کو شدید دھچکا

datetime 27  جون‬‮  2022

اہم میچ میں رن آئوٹ ،تحریک انصاف کو شدید دھچکا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیز کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیںکہ پارلیمنٹ کی قانون سازی کو بدنیتی نہیں کہا جاسکتا، عدالت پارلیمنٹ کو قانون سازی… Continue 23reading اہم میچ میں رن آئوٹ ،تحریک انصاف کو شدید دھچکا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کار کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 27  جون‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کار کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کردی ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کار کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل ، مفتی تقی عثمانی نے کیا مشورہ دیا؟

datetime 27  جون‬‮  2022

بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل ، مفتی تقی عثمانی نے کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایک بار پھر… Continue 23reading بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل ، مفتی تقی عثمانی نے کیا مشورہ دیا؟

سعودی نائب وزیر دفاع کا جنرل باجوہ سے ملاقات پر اظہار مسرت،اردومیں ٹوئٹ کردیا

datetime 27  جون‬‮  2022

سعودی نائب وزیر دفاع کا جنرل باجوہ سے ملاقات پر اظہار مسرت،اردومیں ٹوئٹ کردیا

جدہ(این این آئی)سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے جدہ میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر اردو میں ٹویٹ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ خالد بن سلمان نے ٹوئٹ کیا کہ مجھے پاکستانی فوج کے کمانڈر جنرل قمر جاوید… Continue 23reading سعودی نائب وزیر دفاع کا جنرل باجوہ سے ملاقات پر اظہار مسرت،اردومیں ٹوئٹ کردیا