مانیٹرنگ ڈیسک (مانیٹرنگ ڈیسک )نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے دوران انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ، آج انٹربینک میں ڈالر 73 پیسے سستا ہوا،انٹربینک میں ڈالر 207 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔انٹربینک میں ڈالر207.48 روپے سے کم ہوکر 206.75 روپے تک گرگیا ۔ چائنیز کنسورشیم بینک سے2.30 ارب ڈالر ملنے پر روپے پر دباو کم ہوا ہے ۔ ماہرین کے مطابق درآمدی ادائیگی اوربیرونی قرض کی ادائیگی کے چیلنجز ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
سٹوڈنٹ لسٹ
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسٹر پتلو کی پہلی بیوی کے شوہر پر سنگین الزامات، حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
-
ٹیکس فائلرز کے لیے اہم خبر، ایف بی آر نے نئی لسٹ جاری کر دی
-
نئے فارمولے کے تحت پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان
-
ایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاری
-
سکولوں کے لیے بڑی خوشخبری، محکمہ تعلیم کا اہم اقدام
-
وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان کیلئے ایل این جی لانے والے قطری جہاز پر ایران کا حملہ
-
ٹک ٹاکر پتلو مفرور، تعلقات سے قانون کو بے اثر بنا رہا ہے،خواجہ آصف



















































