قومی اسمبلی کااجلاس آج دوبارہ ہوگا 30جون کو بجٹ کی منظوری کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کادوروزہ وقفے کے بعد آج پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں دوبارہ ہوگا ،30جون کو بجٹ کی منظوری کا امکان ہے ۔قومی اسمبلی کااجلاس شام پانچ بجے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا ۔ذرائع کے مطابق 27اور 28جون کو ڈیمانڈ اور گرانٹس برائے 2022-23اور کٹ موشن… Continue 23reading قومی اسمبلی کااجلاس آج دوبارہ ہوگا 30جون کو بجٹ کی منظوری کا امکان