پی ٹی آئی کے بعد بڑی سیاسی جماعت نے بھی ملک میں فوری طور پر انتخابات کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن فوری ہونے چاہئیں تاہم الیکشنز سے پہلے ریفارمز ضروری ہیں، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا ایک ہی ایجنڈا ہے یہ دونوں جماعتیں عوام کی بہتری نہیں چاہتیں۔ انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو ختم… Continue 23reading پی ٹی آئی کے بعد بڑی سیاسی جماعت نے بھی ملک میں فوری طور پر انتخابات کا مطالبہ کر دیا