منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری کا معاملہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا ردعمل آگیا

datetime 26  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ارسلان کی گرفتاری ، رانا ثنا کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نیشنل سکیورٹی بریفنگ میں ان مسائل پر بات ہوئی تھی جس میں عسکری قیادت نے اس معاملے پر کھل کر بات کی اور اس کی مذمت کی۔

ایک انٹرویومیں رانا ثنااللہ نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی بریفنگ میں ان مسائل پر بات ہوئی تھی جس میں عسکری قیادت نے اس معاملے پر کھل کر بات کی اور اس کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ اس بریفنگ میں آرمی چیف نے مسئلے کے حل پر بات کی اور کہا کہ اسے ختم ہونا چاہیے۔

یاد رہے کہ ترجمان رینجرز نے گزشتہ روز سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کی تھی اور انہیں تفتیش میں تعاون کرنے پر تنبیہ کرکے رہا کردیا گیا تھا۔ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ ارسلان خان کو ایک دہشتگرد گروپ کے ساتھ روابط کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…