جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پٹرول اور ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو گا ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے ’’پٹرولیم مصنوعات پر50روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس لگایا جا رہا ہے جس سے پٹرول ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو جائے گا۔سمجھ نہیں آتی غریب آدمی کیسے زندہ رہے گا۔مہنگائی کا طوفان برپا ہے۔ملک کو تباہ و برباد کر دینے کا مکمل منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ان کی تجربے کاری نے ملک برباد کر کے رکھ دیا‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…