منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عوام سے کیا وعدہ پورا کردیا

datetime 26  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی

خصوصی ہدایت پر مزید 8 اسپیڈو بسیں بہاولپور پہنچ گئی ہیں۔ ٹوئنٹی فورنیو زکے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے گزشتہ ماہ دورہ بہاولپور کے موقع پر سابق دور میں بند کی گئی

بہاولپور اسپیڈو بس سروس عوامی مطالبے پر بحال کر دی تھی۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں 12 اسپیڈو بسوں سے سروس کا آغاز کیا گیا ہے

جبکہ عوامی مطالبے پر دوسرے مرحلے میں مزید 8 بسوں کا آغاز کر دیا گیا، جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا ہر وعدہ پورا کریں گے۔

واضح رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل کراچی کے لیے پیپلز بس سروس منصوبے کا افتتاح کریں گے،

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے پیپلز بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب کل دوپہر 12 بجے ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…