ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس ون ڈے سیریز کے امکانات ختم

datetime 26  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے امکانات ختم ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ونڈو دستیاب ہونے کے باوجود سیریز کو ممکن نہیں بنایا جاسکا۔ذرائع کے مطابق آئندہ برس اپریل تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل مصروفیت کے باعث سیریز ممکن نہیں

، افغانستان کے ساتھ سیریز کے لیے نئی ونڈو تلاش کی جا رہی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ، پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سیریز کے انعقاد کے لیے تینوں بورڈز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔

پاکستان ٹیم 2 اکتوبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ختم کرنے کے بعد نیوزی لینڈ جائے گی۔

ذرائع نے کہا کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…