پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

درآمد شدہ مچھلیوں میں زبان کھانے والا کیڑا دریافت

datetime 26  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سفوک(این این آئی) میکسیکو کے ساحل پر پایا جانے والا نایاب کیڑا برطانیہ کی کانٹی سفوک میں درآمد شدہ مچھلی کے ڈبے میں دریافت کیا گیا ہے۔سیموتھوا ایکسیگوا، جس کو زبان کھانے والا کیڑا کہا جاتا ہے، برطانیہ جانے والی سمندری مچھلیوں میں

برطانیہ پہنچ گئے۔یہ کیڑا مچھلیوں کو انفیکٹ کرنے اور ان کی زبان میں موجود خون کی شریانوں کو سڑا دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ ٹوٹ جاتی ہے۔ بعد ازاں یہ کیڑے خود کو مچھلی کے ساتھ جوڑ لیتے ہیں اور مچھلی کی نئی زبان بن جاتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر یہ کیڑے زندہ نہ ہوں تو انسان کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتے۔ زندہ کیڑے انسان کو کاٹنے کی وجہ سے نقصان دہ ہوسکتے ہیں۔سفوک کوسٹل پورٹ ہیلتھ اتھارٹی، جو درآمدشدہ غذا کے معیار کو دیکھتے ہیں، نے مچھلی کے بکس میں ان کیڑوں کو دریافت اور جس ملک سے یہ آیا تھا وہاں واپس بھیج دیا گیا۔حکام نے انسانوں کے استعمال کے لیے درآمد کی جانے والی مچھلیوں میں تب مسئلہ محسوس کیا جب اس کو درآمد کرنے والا اس کے متعلق مطلوبہ کاغذی کارروائی میں ناکام رہا۔ادارے کے عہدے کا کہنا تھا کہ ہمارے اطمینان کے لیے تحقیقات جاری ہیں، مزید معائنے کے لیے ہم اور کنسائنمنٹ کو اتار سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…