منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کااجلاس آج دوبارہ ہوگا 30جون کو بجٹ کی منظوری کا امکان

datetime 26  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کادوروزہ وقفے کے بعد آج پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں دوبارہ ہوگا ،30جون کو بجٹ کی منظوری کا امکان ہے

۔قومی اسمبلی کااجلاس شام پانچ بجے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا ۔ذرائع کے مطابق 27اور 28جون کو ڈیمانڈ اور

گرانٹس برائے 2022-23اور کٹ موشن لائی جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق 8وزارتوں کا بینہ سیکرٹریٹ ، وزارت مواصلات ، وزارت توانائی ، وزارت خارجہ

، وزارت اطلاعات و نشریات ، وزارت داخلہ ، وزارت نارکوٹکس کنٹرول اور وزارت ریلوے کی کٹوتی کی تحاریک ایوان میں لائی جائیں گی ۔

بجٹ پر بحث کے بعد مذکورہ وزارتوں پر اپوزیشن کی جانب سے کٹوتی کی تحاریک پیش کی جائیں گی جسے ایوان میں باقاعدہ منظور ی کیلئے پیش کیا جائیگا

۔29جون کو سینٹ کی اسمبلی کو بھیجی گئی تجاویز ایوان میں پیش کی جائیں گی

،30جون کو 2022-23کی سپلیمنٹری گرانٹس پر بحث ہوگی جس کے بعد بجٹ کی منظوری کا عمل مکمل ہو جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…