اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبائی وسائل سید خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے۔ سید خورشید شاہ کو گزشتہ رات سے بخار اور کھانسی کی شکایت تھی۔ ذرائع کیمطابق پیر کی صبح ان کا کورونا کا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق سید خورشید شاہ نے خود کو کورنٹائن کر لیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
-
زندگی کا ذائقہ
-
ملک میں سردیوں کی آمد کب ہوگی؟ شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
-
لائبہ سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں اہم پیش رفت
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک



















































