بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مسلمان حکومتوں کی لاپرواہی قبلہ اول کو نقصان پہنچا رہی ہے،امام مسجد اقصیٰ

datetime 28  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلمان حکومتوں کی لاپرواہی قبلہ اول کو نقصان پہنچا رہی ہے،امام مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) مسجد الاقصی کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کو

مبارک تنہا کرنے اور خاموشی سے اپنی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کی صہیونی سازشوں کے خلاف خبردار کیاہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق صبری نے ایک پریس بیان میں کہا کہ قابض دشمن اب الاقصی پر اجارہ داری قائم کر رہا ہے جب کہ

مسلمان ممالک اور حکومتیں قبلہ اول کو درپیش خطرات سے لاپرواہی برت رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن ریاست مسلمانوں کی لاپرواہی

سے فائدہ اٹھاتے ہوئے قبلہ اول کے خلاف خاموشی سے اپنی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کہا کہ الاقصی میں جو کچھ ہو رہا ہے

اس پر گہری نظر رکھنے اور کسی بھی خیانت کے پیش نظر چوکس رہنے اور اس حوالے سے مسلمانوں کی کمزوری اور لاپرواہی کے

خلاف خبردار کرنے پر زور دیا۔القدس کے محققین نے مغربی علاقے میں اسرائیلی کھدائیوں کی وجہ سے مسجد اقصی کو نئے سنگین خطرات سے خبردار کیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کھدائیوں کا مقصد قبلہ اول کے تاریخی اسٹیٹس کو تبدیل کرکے اسے یہودیت میں تبدیل کرنا، مسلمانوں کی اس مذہبی میراث کو مٹا کر اسے یہودیوں کی وراثت قرار دینا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…