اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شمالی وزیرستان ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ 2اہلکار او ر ایک پولیو ورکر شہید ، ایک بچہ زخمی

datetime 28  جون‬‮  2022

شمالی وزیرستان ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ 2اہلکار او ر ایک پولیو ورکر شہید ، ایک بچہ زخمی

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پولیو ٹیم پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہل کار اور 1 پولیو ورکر شہید ہو گیا اور 1 بچہ زخمی ہوگیا ۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کے مطابق تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ… Continue 23reading شمالی وزیرستان ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ 2اہلکار او ر ایک پولیو ورکر شہید ، ایک بچہ زخمی

کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج پولیس اورمظاہرین میں شدید جھڑپیں

datetime 28  جون‬‮  2022

کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج پولیس اورمظاہرین میں شدید جھڑپیں

کراچی(این این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے پریشان شہری احتجاج پرمجبور ہوگئے۔پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔ مختلف علاقوں میں مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھرا کیا جبکہ پولیس نے احتجاج ختم… Continue 23reading کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج پولیس اورمظاہرین میں شدید جھڑپیں

ٹک ٹاکرڈاکٹر کے 40 لاکھ مداح صرف 2 سال میں دنیا بھر میں مقبول ہوگئیں

datetime 28  جون‬‮  2022

ٹک ٹاکرڈاکٹر کے 40 لاکھ مداح صرف 2 سال میں دنیا بھر میں مقبول ہوگئیں

لندن (این این آئی)ڈاکٹری ایک ایسا پیشہ ہے جس سے منسلک افراد سوشل میڈیا سے دور نظر آتے ہیں لیکن ایک خاتون ڈاکٹر ایسی بھی ہیں جنہیں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 34 لاکھ صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔37 سالہ ڈاکٹر جولی اسمتھ پیشے سے ایک ماہرِ نفسیات ہیں لیکن وہ سوشل میڈیا… Continue 23reading ٹک ٹاکرڈاکٹر کے 40 لاکھ مداح صرف 2 سال میں دنیا بھر میں مقبول ہوگئیں

بھارت کے ایک اور مقبول اداکار نے خودکشی کرلی

datetime 28  جون‬‮  2022

بھارت کے ایک اور مقبول اداکار نے خودکشی کرلی

ممبئی (این این آئی)بھارت میں ملیالم فلموں کے مقبول اداکار این ڈی پرساد کی لاش ان کے گھر کے باہر درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔این ڈی پرساد کے بچوں نے اپنے والد کی لاش کو باہر درخت سے لٹکے ہوئے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گھریلو مسائل کی وجہ سے… Continue 23reading بھارت کے ایک اور مقبول اداکار نے خودکشی کرلی

ڈاکٹر یاسمین راشد کے الزامات الیکشن کمشنر پنجاب کا ردعمل آگیا

datetime 28  جون‬‮  2022

ڈاکٹر یاسمین راشد کے الزامات الیکشن کمشنر پنجاب کا ردعمل آگیا

لاہور(این این آئی) الیکشن کمشنر پنجاب نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں غیر جانب دارانہ طریقے سے انجام دے رہا ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، اور یہ اپنے فرائض سے بخوبی آگاہ… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کے الزامات الیکشن کمشنر پنجاب کا ردعمل آگیا

سیاسی مفاہمت کے باوجود ایم کیوایم اورپیپلز پارٹی کے درمیان عدالتوں میں جنگ جاری

datetime 28  جون‬‮  2022

سیاسی مفاہمت کے باوجود ایم کیوایم اورپیپلز پارٹی کے درمیان عدالتوں میں جنگ جاری

کراچی(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان نے آئی بی اے سکھرکے ذریعے بھرتیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، عدالت نے9اگست کے لیے حکومت سندھ اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے امتناع کی استدعا مسترد کردی۔منگل کو سماعت کے دوران درخواست گزارایم کیو ایم سینیٹرخالدہ طیب نے موقف اختیارکیا کہ آئی بی اے سکھر… Continue 23reading سیاسی مفاہمت کے باوجود ایم کیوایم اورپیپلز پارٹی کے درمیان عدالتوں میں جنگ جاری

فٹ بال میچ کے بعد میدان میں دعا کرانا غیر آئینی نہیں، امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2022

فٹ بال میچ کے بعد میدان میں دعا کرانا غیر آئینی نہیں، امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سپریم کورٹ قرار دیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں فٹ بال کوچ کا کھیل کے بعد میدان میں دعا کرانا غیر آئینی نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے نو رکنی بینچ کے چھ قدامت پسند ججوں نے فیصلے کی تائید کی جب کہ تین لبرل ججوں نے اس کے خلاف رائے… Continue 23reading فٹ بال میچ کے بعد میدان میں دعا کرانا غیر آئینی نہیں، امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں طلال چوہدری

datetime 28  جون‬‮  2022

اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں طلال چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پارٹی کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ماضی میں اسحاق ڈار نے پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالا تھا۔انہوںنے کہاکہ اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک… Continue 23reading اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں طلال چوہدری

کان کن نے ہزاروں سال سے برف میں محفوظ جانور دریافت کرلیا

datetime 28  جون‬‮  2022

کان کن نے ہزاروں سال سے برف میں محفوظ جانور دریافت کرلیا

ٹورنٹو(این این آئی) کنیڈا میں کان کن نے سونے کی کان سے35 ہزار سال سے برف میں محفوظ وولی میمتھ دریافت کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی کلونٹڈیک نامی سونے کی کان سے ایک نوجوان کان کن نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی دریافت ہاتھیوں کی ایک قدیم ترین نسل وولی میمتھ… Continue 23reading کان کن نے ہزاروں سال سے برف میں محفوظ جانور دریافت کرلیا