اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

میکا سنگھ کو گرل فرینڈ نے تھپڑ کیوں رسید کیا؟ معروف بھارتی گلوکار نے بتادیا

datetime 28  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے دھوکہ دینے پر گرل فرینڈ کے ہاتھوں تھپڑ کھانے کا انکشاف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق

میکا سنگھ نے ریئلٹی شو کے دوران بتایا کہ ماضی میں ان کی ایک گرل فرینڈ نے دھوکہ دینے پر انہیں گھر میں داخل ہوکر طمانچہ رسید کیا تھا جس کے بعد سے

وہ وفادار بن گئے۔گلوکار نے اعتراف کیا کہ لڑکیوں سے فون پر بات کرتے ہوئے گرل فرینڈ نے پکڑ لیا تھا جس پر اس نے تھپڑ مارا،

میں نے لڑکیوں کا نمبر راجیش اور راکیش جیسے مردوں کے نام سے سیو کیا ہوا تھا، ایک مداح کے ساتھ ‘ڈیٹ’ پر بھی جایا کرتا تھا۔میکا نے کہا کہ

انہیں ایک لڑکی بہت پسند تھی جس سے شادی کرنے اور بچوں کے نام تک سوچ لیے تھے، میں اس زمانے میں لڑکیوں سے بہت دھوکے بازی کرتا تھا

لیکن تھپڑ کھانے کے بعد میری زندگی میں سدھار آگئی اور اندازہ ہوا کہ گرل فرینڈ کیا ہوتی ہے، بعد میں مجھے محبت کی اصل حقیقت کا بھی پتہ چلا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…