وزیراعظم شہباز شریف نے کن افراد کو 48 گھنٹوں میں ایک سال تک کا ملٹی پل ویزا دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے افغان باشندوں کی موجودہ قومیت پر ویزا درخواست پراسس کریں گے،افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز کو 48 گھنٹوں میں ایک سال تک کا ملٹی پل ویزا ملے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی سفارتخانے افغان… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے کن افراد کو 48 گھنٹوں میں ایک سال تک کا ملٹی پل ویزا دینے کا اعلان کر دیا