اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سابق وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2022

سابق وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی طاقت میں مزید اضافہ ہو گیا ، سابق وفاقی وزیر نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

ترک ڈاکٹرز نے نوگھنٹے میں جڑواں بچوں کو الگ کر کے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

datetime 29  جون‬‮  2022

ترک ڈاکٹرز نے نوگھنٹے میں جڑواں بچوں کو الگ کر کے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ترک ڈاکٹرز نے نوگھنٹے میں جڑواں بچوں کو الگ کر کے عالمی ریکارڈ توڑ دیا انقرہ (این این آئی)ترکی کے ایک اسپتال میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے تھری ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جڑواں بچوں کو نو گھنٹے سے کم وقت میں کامیابی کے ساتھ الگ کردیا۔ سرجنز کے اس نوعیت کے تیز ترین… Continue 23reading ترک ڈاکٹرز نے نوگھنٹے میں جڑواں بچوں کو الگ کر کے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 29  جون‬‮  2022

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

نئی دہلی(این این آئی)تیل کی زیادہ قیمتوں سے افراطِ زر کے خدشات کے سبب بھارت کی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے حالانکہ مرکزی بینک نے وقفے وقفے سے ڈالر کو فروخت کرکے نقصانات کو محدود کرنے میں مدد کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈالر کے مقابلے… Continue 23reading بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

لوڈ شیڈنگ ٹاپ ٹرینڈ، گرمی کے ساتھ میمز کا طوفان بھی آگیا

datetime 29  جون‬‮  2022

لوڈ شیڈنگ ٹاپ ٹرینڈ، گرمی کے ساتھ میمز کا طوفان بھی آگیا

کراچی(این این آئی)کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے لگا،سوشل میڈیا صارفین نے میمز کی بھرمار کرکے اسے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل کرلیا ہے۔لوڈ شیڈنگ کے ہیش ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے اب تک صارفین 22 ہزار سے زیادہ ٹوئٹس کرچکے ہیں جن میں بے شمار میمز بھی ہیں۔پاور ڈویژن… Continue 23reading لوڈ شیڈنگ ٹاپ ٹرینڈ، گرمی کے ساتھ میمز کا طوفان بھی آگیا

حکومت نے پریڈ گرائونڈ میں احتجاج اور مجوزہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے کروڑوں کی خصوصی گرانٹ کی منظوری دیدی

datetime 29  جون‬‮  2022

حکومت نے پریڈ گرائونڈ میں احتجاج اور مجوزہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے کروڑوں کی خصوصی گرانٹ کی منظوری دیدی

حکومت نے پریڈ گرائونڈ میں احتجاج اور مجوزہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے کروڑوں کی خصوصی گرانٹ کی منظوری دیدی اسلام آباد ( آن لائن)حکومت نے تحریک انصاف کے 2 جولائی کے پریڈ گرائونڈ میں احتجاج اور مجوزہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل کرلی۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے… Continue 23reading حکومت نے پریڈ گرائونڈ میں احتجاج اور مجوزہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے کروڑوں کی خصوصی گرانٹ کی منظوری دیدی

بیٹی سے منہ کالا کرنے والے بدبخت باپ کو پھانسی کا حکم

datetime 29  جون‬‮  2022

بیٹی سے منہ کالا کرنے والے بدبخت باپ کو پھانسی کا حکم

شیخوپورہ (آن لائن )ایڈیشنل سیشن جج/ سپیشل جج چائلڈ پروٹیکشن شیخوپورہ سیف اللہ سوہل نے تھانہ ہاوسنگ کالونی کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو پھانسی اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیدیا ۔ فاضل عدالت کے روبرو محمد جاوید احمد بھٹی ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر اور مستغیثہ کے وکیل… Continue 23reading بیٹی سے منہ کالا کرنے والے بدبخت باپ کو پھانسی کا حکم

وزیراعظم نے فضل الرحمان کو سودکے معاملے پر بڑی یقین دہانی کرا دی

datetime 29  جون‬‮  2022

وزیراعظم نے فضل الرحمان کو سودکے معاملے پر بڑی یقین دہانی کرا دی

وزیراعظم نے فضل الرحمان کو سودکے معاملے پر بڑی یقین دہانی کرا دی اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو سود پر عدالتی فیصلے کے کیخلاف اپیل واپس لینے کی یقین دہانی کروادی۔ بدھ کے روز وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات… Continue 23reading وزیراعظم نے فضل الرحمان کو سودکے معاملے پر بڑی یقین دہانی کرا دی

عمران خان نے ریاست پاکستان کو ملنے والے تحائف سے مال بنایا، مریم نواز نے منی گالہ گینگ قرار دے دیا

datetime 29  جون‬‮  2022

عمران خان نے ریاست پاکستان کو ملنے والے تحائف سے مال بنایا، مریم نواز نے منی گالہ گینگ قرار دے دیا

اسلام آبا د(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تحفے میں ملنے والی گھڑیاں فروخت کیے جانے کے معاملے پر (ن)لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریاست پاکستان کو ملنے والے تحائف سے مال بنایا، یہ اسی لیے عہدے پر آئے تھے، منی گالہ گینگ۔اپنے… Continue 23reading عمران خان نے ریاست پاکستان کو ملنے والے تحائف سے مال بنایا، مریم نواز نے منی گالہ گینگ قرار دے دیا

حکومت 300 یونٹ تک بجلی مفت کر دے، تحریک انصاف کے منحرف رکن کا مطالبہ

datetime 29  جون‬‮  2022

حکومت 300 یونٹ تک بجلی مفت کر دے، تحریک انصاف کے منحرف رکن کا مطالبہ

حکومت 300 یونٹ تک بجلی مفت کر دے، تحریک انصاف کے منحرف رکن کا مطالبہ اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف احمد حسین ڈیہڑ نے کہاہے کہ حکومت 300 یونٹ تک بجلی مفت کر دے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جو پٹرولیم لیوی عائد کی گئی… Continue 23reading حکومت 300 یونٹ تک بجلی مفت کر دے، تحریک انصاف کے منحرف رکن کا مطالبہ