انڈونیشیا سے خام پام آئل درآمد کرنے بعد خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہوگئی
لاہور( این این آئی) گھی اورکوکنگ آئل میں قیمتوں میں 70سے 80روپے فی کلو کمی بعد گھی ملوں نے سیل روک دی،کوکنگ اور گھی کا بحران پید اکرنے منصوبہ بنا لیا گیا۔ قیمتوں کمی پر منافع خور،ذخیزہ اندوز،ڈیلراور ایجنٹ پریشان، گذشتہ 6ماہ کے دوران کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 300گنا اضافہ کیا گیا… Continue 23reading انڈونیشیا سے خام پام آئل درآمد کرنے بعد خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہوگئی