ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوازشریف کا حکم ہی کافی ہے، اسحاق ڈارکا پاکستان آنے کا اعلان

datetime 29  جون‬‮  2022 |

نوازشریف کا حکم ہی کافی ہے، اسحاق ڈارکا پاکستان آنے کا اعلان

لندن(این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ میری وطن واپسی میں وزیراعظم شہباز شریف کی رضامندی شامل ہے،

نواز شریف کے حکم پر پاکستان جارہا ہوں، جولائی کے چوتھے ہفتے میں پاکستان جارہا ہوں۔اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ نیا پاکستانی پاسپورٹ مل چکا ہے،

ڈاکٹر نے بھی اجازت دے دی ہے، پاکستان واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نواز شریف کا حکم کافی ہے،

مجھے تحریک انصاف کی حکومت نے انتقام کا نشانہ بنایا۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ میرے خلاف ایک ہی کیس ہے جو جھوٹ پر مبنی ہے،

وطن واپسی سے پہلے میرے وکلا عدالت سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کریں گے، پاکستان پہنچ کر سینیٹر کا حلف اٹھاؤں گا، وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…