رمیز راجا کا جاوید میانداد کو گلے لگانا شائقین کو بھاگیا ، سوشل میڈیا پر جذباتی تبصرے
کراچی (این این آئی)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو گلے لگانا شائقینِ کرکٹ کو بھاگیا اور سوشل میڈیا پر جذباتی تبصرے کئے گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹرز سے ملاقات… Continue 23reading رمیز راجا کا جاوید میانداد کو گلے لگانا شائقین کو بھاگیا ، سوشل میڈیا پر جذباتی تبصرے