ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ہیلری کلنٹن ڈاکٹر آصف کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئیں

datetime 30  جون‬‮  2022

ہیلری کلنٹن ڈاکٹر آصف کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنا سیاسی وزن پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود کے پلڑے میں ڈال دیا ہے اور ان کی انتخابی مہم کا فعال حصہ بن گئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیلری رادھم کلنٹن نے ڈاکٹر آصف محمود کے لیے 27 جولائی کو فنڈ ریزنگ ڈنر… Continue 23reading ہیلری کلنٹن ڈاکٹر آصف کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئیں

مہاراشٹر میں مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام تبدیل

datetime 30  جون‬‮  2022

مہاراشٹر میں مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام تبدیل

ممبئی(این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام بدل دیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کرکے سمبھاجی نگر کر دیا گیا ہے۔ عثمان آباد شہر کا نام تبدیل کرکے دھاراشیو رکھ دیا گیا۔ شیوسینا حکومت نے یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا… Continue 23reading مہاراشٹر میں مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام تبدیل

گوگل کا پرانی میسجنگ ایپ ہینگ آوٹس بند کرنے کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2022

گوگل کا پرانی میسجنگ ایپ ہینگ آوٹس بند کرنے کا اعلان

نیویارک(این این آئی)گوگل نے تقریبا ایک دہائی کے بعد اپنی میسجنگ ایپ ہینگ آوٹس کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ گوگل چیٹ پر منتقل ہوجائیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل نے اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ نومبر 2022 کے شروع میں ہینگ آوٹ سروس کو بند کیا… Continue 23reading گوگل کا پرانی میسجنگ ایپ ہینگ آوٹس بند کرنے کا اعلان

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2022

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23ـ2022 کا اعلان کردیا جس کے مطابق ریڈ اور وائیٹ بال کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑی شامل ہیں ،کپتان سمیت 5 کھلاڑیوں کو ریڈ اور وائیٹ بال دونوں فارمیٹ کے کنٹریکٹ مل گئے، 10 کھلاڑیوں کو صرف ریڈ بال کا کنٹریکٹ دیا… Continue 23reading پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

20تارکین وطن پیاس کے سبب ہلاک 30 بحیرہ روم میں لاپتہ

datetime 30  جون‬‮  2022

20تارکین وطن پیاس کے سبب ہلاک 30 بحیرہ روم میں لاپتہ

طرابلس(این این آئی)لیبیا کے ریگستان میں 20تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔ ایک دوسرے واقعے میں ایک چھوٹی کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی، جس پر کم از کم 30 افراد سوار تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیبیائی امدادی اہلکاروں کو چاڈ سے ملحق سرحد کے قریب ریگستان سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ سمجھا جاتا… Continue 23reading 20تارکین وطن پیاس کے سبب ہلاک 30 بحیرہ روم میں لاپتہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نیا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کااعلان کردیا گیا

datetime 30  جون‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نیا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کااعلان کردیا گیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کے ووٹ شمار کیے بغیر دوبارہ ووٹوں کی گنتی کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کا نیا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کااعلان کردیا گیا

حمزہ کے بعد شہبازشریف کی حکو مت کو بھی خطرہ ، وزیر اعظم ہائوس میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 30  جون‬‮  2022

حمزہ کے بعد شہبازشریف کی حکو مت کو بھی خطرہ ، وزیر اعظم ہائوس میں تھرتھلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے ،حکومتی جماعت نے سر جوڑ لئے ، دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے… Continue 23reading حمزہ کے بعد شہبازشریف کی حکو مت کو بھی خطرہ ، وزیر اعظم ہائوس میں تھرتھلی مچ گئی

حمزہ شہباز کی چھٹی کے بعد پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون؟ پی ٹی آئی والوں کا جشن

datetime 30  جون‬‮  2022

حمزہ شہباز کی چھٹی کے بعد پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون؟ پی ٹی آئی والوں کا جشن

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کرلیں جس کے بعد حمزہ شہباز پنجاب کے وزیر اعلیٰ نہ رہے ، آئینی و قانونی ماہرین کے مطابق ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سب کچھ انڈو ہوگیا ہے ۔ عثمان بزدار ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ بن گئے ہیں ،اس… Continue 23reading حمزہ شہباز کی چھٹی کے بعد پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون؟ پی ٹی آئی والوں کا جشن

حمزہ شہباز کی حکومت ختم ،لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 30  جون‬‮  2022

حمزہ شہباز کی حکومت ختم ،لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کے ووٹ شمار کیے بغیر دوبارہ ووٹوں کی گنتی کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب… Continue 23reading حمزہ شہباز کی حکومت ختم ،لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا