ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

گوگل کا پرانی میسجنگ ایپ ہینگ آوٹس بند کرنے کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2022 |

نیویارک(این این آئی)گوگل نے تقریبا ایک دہائی کے بعد اپنی میسجنگ ایپ ہینگ آوٹس کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ گوگل چیٹ پر منتقل ہوجائیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل نے اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ نومبر 2022 کے شروع میں ہینگ آوٹ سروس کو بند کیا جارہا ہے۔کمپنی کا کہنا تھا کہ صارفین کا چیٹ ڈیٹا خودکار طور پر ہینگ آوٹس سے گوگل چیٹ پر منتقل کردیا جائے گا۔اگر آپ اپنے فون یا ڈیسک ٹاپ پر ہینگ آوٹس کا استعمال کرتے ہیں، تو امکان ہے کہ جلد گوگل آپ کو چیٹ پر جانے کا اشارہ دے۔واضح رہے کہ ہینگ آوٹس اصل میں گوگل پلس کا حصہ تھا جو کہ صارفین کو دوسروں تک پیغام بھیجنے اور انہیں ویڈیو کال کرنے کی سہولت فراہم کرتا تھا، بعد ازاں اسے دیگر سروسز کا حصہ بنا دیا گیا۔گوگل نے 2020 کے آخر میں ہینگ آوٹس کے صارفین کے لیے متعدد تبدیلیوں کا اعلان بھی کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…