ایس ایچ او کی موجودگی میں لیڈی ڈاکٹر پر تشدد
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہارون آباد کے ایس ایچ او کے آفس میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم حسین نامی لیڈی ڈاکٹر پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید قمیص شلوار میں ملبوس ایک شخص خاتون… Continue 23reading ایس ایچ او کی موجودگی میں لیڈی ڈاکٹر پر تشدد