اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

روس سے جھگڑا ہے، رشین سلاد سے نہیں نیٹو سمٹ میں روسی ڈش پیش

datetime 30  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیٹو سمٹ میں روسی ڈش پیش

میڈرڈ (این این آئی)نیٹو سمٹ میں عالمی رہنما روس کی یوکرین میں جارحیت پر برہم ہو رہے ہیں لیکن ساتھ ہی رشین سلاد بھی تناول کر رہے ہیں۔

اسپین میں نیٹو سمٹ جاری ہے جس میں شرکت کے لیے عالمی رہنما میڈرڈ میں موجود ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز ایک ریستوران کے مینو میں رشین سلاد شامل تھا جس پر نیٹو عہدیداران حیرت زدہ رہ گئے۔

امکان ہے کہ اس اہم سمٹ میں روس کو عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا جائے لیکن کھانے کی فہرست میں روس کی ڈش کا نام دیکھ کر نیٹو حکام کو بہت حیرت ہوئی۔

اسپین کے ریستورانوں میں مٹر، آلو، گاجر اور مایونیز تقریبا ہر ڈش میں شامل ہوتے ہیں لیکن نیٹو افسران کو رشین سلاد مینو میں دیکھ کر افسوس ہوا۔نیٹو ممالک کی روس سے خفگی اور غصے کے باوجود ریستوران سے چند ہی گھنٹوں میں رشین سلاد ختم ہوگئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…