جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

انڈونیشیا سے خام پام آئل درآمد کرنے بعد خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہوگئی

datetime 30  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) گھی اورکوکنگ آئل میں قیمتوں میں 70سے 80روپے فی کلو کمی بعد گھی ملوں نے سیل روک دی،کوکنگ اور گھی کا بحران پید اکرنے منصوبہ بنا لیا گیا۔

قیمتوں کمی پر منافع خور،ذخیزہ اندوز،ڈیلراور ایجنٹ پریشان، گذشتہ 6ماہ کے دوران کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 300گنا اضافہ کیا گیا ، شہریوں کا گھی ملوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا سے خام پام آئل درآمد کرنے بعد خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں کمی ہونا شروع ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں 600روپے فی کلو تک فروخت ہونے والا گھی اس وقت 540سے 500روپے تک فروخت ہورہا ہے۔ گذشتہ 6سے 8ماہ کے دوران خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں 300گنا اضافہ ہوگیا تھا، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مسلسل کمی سے منافع خور،ذخیزہ اندوز،ڈیلراور ایجنٹ پریشان ہیں جبکہ خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کے خوف سے ملک بھر کی گھی ملوں نے سیل بند کردی تاکہ خوردنی تیل اور گھی کا بحران پیدا ہوسکے اورقیمتوں میں مزید کمی نہ ہو،اس سلسلہ میں شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…