منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم نے فضل الرحمان کو سودکے معاملے پر بڑی یقین دہانی کرا دی

datetime 29  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے فضل الرحمان کو سودکے معاملے پر بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو سود پر عدالتی فیصلے کے کیخلاف اپیل واپس لینے کی یقین دہانی کروادی۔

بدھ کے روز وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے،

جس میں مولانا فضل الرحمان نے سود سے متعلق نیشنل بینک کی اپیل سے متعلق وزیراعظم کو تحفظات سے آگاہ کیا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کیخلاف بینکوں کی اپیل سے امت مسلمہ کے دل رنجیدہ ہوئے ہیں، امت مسلمہ سود

کو ملک میں معاشی نظام کے تباہی کا سبب سمجھتی ہے۔وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ نیشنل بینک عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لے گی۔

جے یو آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹاسک فورس کو حکم دیا کہ نیشنل بینک کی اپیل واپس لینے کے حوالے سے فوری اقدامات کئے جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…