اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اینٹی کرپشن پولیس نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کے لیے گرفتاریاں شروع کردیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق اینٹی کرپشن پولیس مظفر گڑھ نے عثمان بزدار کے مبینہ فرنٹ مین کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایس ای خرم عباس کو مظفرگڑھ سے گرفتار کیا گیا، ذرائع کے مطابق ایس ای لوکل گورنمنٹ خرم عباس ڈیرہ غازی خان تعیناتی کے دوران بڑے پیمانے پر کرپشن میں ملوث رہے۔ذرائع کے مطابق ایس ای لوکل گورنمنٹ کیخلاف اینٹی کرپشن مظفرگڑھ میں کرپشن کے مقدمات درج ہیں، خرم عباس سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے دور میں ڈیرہ غازیخان تعینات رہے ہیں اور آج کل ایس ای جنوبی پنجاب تعینات ہیں۔ گرفتار ایس ای پر سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا مبینہ فرنٹ مین ہونے کے الزامات بھی ہیں۔
سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا فرنٹ مین گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































