اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے افغان باشندوں کی موجودہ قومیت پر ویزا درخواست پراسس کریں گے،افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز کو 48 گھنٹوں میں ایک سال تک کا ملٹی پل ویزا ملے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی سفارتخانے افغان باشندوں کی موجودہ قومیت پر ویزا درخواست پراسس کریں گے۔شہباز شریف نے کہا کہ افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز کو 48 گھنٹوں میں 1 سال تک کا ملٹی پل ویزا ملے گا، ویزا سہولت کا مقصد پاکستان افغانستان کو قریب لانا ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ ویزا سہولت سے افغان عوام کی مدد،بزنس،سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہوگا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزارت داخلہ کو مزید لبرل ویزا پالیسی کیلئے کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کن افراد کو 48 گھنٹوں میں ایک سال تک کا ملٹی پل ویزا دینے کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































