جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی جلسے میں کتنے افراد شریک ہیں، تازہ ترین صورتحال سامنے آ گئی

datetime 2  جولائی  2022

پی ٹی آئی جلسے میں کتنے افراد شریک ہیں، تازہ ترین صورتحال سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ جاری ہے، نجی ٹی وی کے مطابق جلسے میں امپورٹڈ حکومت اور مہنگائی کے خلاف نعرے لگائے جا رہے ہیں، تحریک انصاف کے جلسے میں ہزاروں افراد شریک ہیں اور ابھی تک لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ ملک بھر… Continue 23reading پی ٹی آئی جلسے میں کتنے افراد شریک ہیں، تازہ ترین صورتحال سامنے آ گئی

ملک میں بجلی بحران سنگین، حکومت کا سرکاری عمارتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

datetime 2  جولائی  2022

ملک میں بجلی بحران سنگین، حکومت کا سرکاری عمارتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کے کلین اینڈ گرین پاکستان کے خواب کو عملی شکل دینے کیلئے شمسی توانائی کے منصوبوں پر کام کا آغاز ہو گیا۔ ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت سولر انرجی کے بارے میں قائم ٹاسک فورس کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر… Continue 23reading ملک میں بجلی بحران سنگین، حکومت کا سرکاری عمارتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

بڑی اسکرین لگانے کے معاملے پر پی ٹی آئی اور پولیس میں تصادم

datetime 2  جولائی  2022

بڑی اسکرین لگانے کے معاملے پر پی ٹی آئی اور پولیس میں تصادم

بڑی اسکرین لگانے کے معاملے پر پی ٹی آئی اور پولیس میں تصادم کراچی (این این آئی)شہر قائد میں عمران خان کے اسلام آباد جلسے کا خطاب دیکھنے کے لیے بڑی اسکرین لگانے کے معاملے پر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں تصادم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اسلام آباد پریڈ گرانڈ میں… Continue 23reading بڑی اسکرین لگانے کے معاملے پر پی ٹی آئی اور پولیس میں تصادم

حکومت کوئی سیریس آدمی وزیر خزانہ لے کرآئے جو کم از کم عوام کی تذلیل تونہ کرے، مفتاح اسماعیل کو ہٹانے کا مطالبہ

datetime 2  جولائی  2022

حکومت کوئی سیریس آدمی وزیر خزانہ لے کرآئے جو کم از کم عوام کی تذلیل تونہ کرے، مفتاح اسماعیل کو ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدراجمل بلوچ نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے و عدہ کیاتھا کہ تاجروں کو عید پر چھوٹ دیں گیتاکہ وہ رات بارہ بجے تک کاروبار کر سکیں تاہم اسکا ابھی تک کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکا ہے،… Continue 23reading حکومت کوئی سیریس آدمی وزیر خزانہ لے کرآئے جو کم از کم عوام کی تذلیل تونہ کرے، مفتاح اسماعیل کو ہٹانے کا مطالبہ

پی ٹی آئی کا جلسہ، واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول برآمد

datetime 2  جولائی  2022

پی ٹی آئی کا جلسہ، واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول برآمد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لئے آنے والے ایک شخص سے پستول برآمد ہوا ہے، واک تھرو گیٹ پر پستول برآمد ہونے پر پولیس نے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جس شخص سے 30 بور پستول برآمد… Continue 23reading پی ٹی آئی کا جلسہ، واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول برآمد

پاک چین تعلقات انتہائی بلندی پر ہیں اور یہ ہمیشہ قائم و دائم رہیں گے، چین کا پاکستان کی حمایت کا اعلان

datetime 2  جولائی  2022

پاک چین تعلقات انتہائی بلندی پر ہیں اور یہ ہمیشہ قائم و دائم رہیں گے، چین کا پاکستان کی حمایت کا اعلان

کراچی(این این آئی)چین کے قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات انتہائی بلندی پر ہیں اور یہ ہمیشہ قائم و دائم رہیں گے، چین ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرتا رہے گا۔ سی پیک پاکستان کا سب سے بڑا منصوبہ ہے، پاکستان قوت ذہانت کے ذریعے اس منصوبے کو… Continue 23reading پاک چین تعلقات انتہائی بلندی پر ہیں اور یہ ہمیشہ قائم و دائم رہیں گے، چین کا پاکستان کی حمایت کا اعلان

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 2  جولائی  2022

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو23ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1811ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 600روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونا1لاکھ41ہزار700روپے جبکہ 515روپے کے اضافے سے… Continue 23reading ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

مریم نواز نے پھر سے محاذ سنبھال لیا، شیڈول جاری

datetime 2  جولائی  2022

مریم نواز نے پھر سے محاذ سنبھال لیا، شیڈول جاری

لاہور(ا ین این آئی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز ہفتہ سے ضمنی انتخابی مہم کاآغاز کریں گی۔مریم نوا ز ہفتہ کو پی پی 167گرین ٹاؤن،تین جولائی بروز اتوار کو پی پی 158دھرمپورہ اور چار جولائی کو پی پی170میں ضمنی انتخابی کے سلسلہ میں جلسوں سے خطاب کریں گی۔

عیدالاضحیٰ کتنی چھٹیاں ہوں گی، وزیراعظم کو سمری بھجوا دی گئی

datetime 2  جولائی  2022

عیدالاضحیٰ کتنی چھٹیاں ہوں گی، وزیراعظم کو سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کو کابینہ ڈویژن نے سمری بھجوا دی ہے جس میں دس، گیارہ اور بارہ جولائی کو عید تعطیلات کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔وزیراعظم نے منظوری دی تو اتوار، پیر اور منگل کو عید کی چھٹی ہوگی۔