ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا طریقہ بتادیا
کراچی (این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا ایک آسان طریقہ بتایا ہے۔حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونا کوئی مشکل کام نہیں اور پھر کچھ اداکارائیں آئے دن اپنے کسی بیان یا تصویر کے باعث وائرل ہوجاتی ہیں اور ہر صارف ان سے متعلق ہی بات کررہا ہوتا ہے۔کچھ روز… Continue 23reading ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا طریقہ بتادیا